یہ خبرگردش کررھی۔لیکن ابھی تک مزاکراتی ٹیم کی دونوں جانب سے نہ ھی مزاکرات ختم کاباقاٸدہ نوٹیفکیشن سامنے أیانہ کچھ اور۔چوتھادور31جنوری سےپہلے ھےجس میں بہت کچھ برف پگلےگی۔۔عدالتی فیصلے مزاکراتی ٹیم پہ اثراندازنہیں ھوتے۔عدالتوں سےریلیف کےعلاوہ مزاکرات سےبھی بہت کچھ سامنے أۓ۔۔چنددن انتظارکریں۔سوشل میڈیاپہ ایک دوسرے کےخلاف بیان بازی سےاجتناب کریں۔۔مل بیٹھ کےسب کچھ مزاکرات سے حل ھوجاتاھے۔۔۔۔ملک عتیق اعوان۔۔
پاکستان تحریک انصاف کا کل ملک بھر میں احتجاج کا اعلان
*حکومت سے مزاکرات ختم مزید کسی قسم کی کوٸی مزاکرات نہیں ہوگی:اسدقیصر
*القادر ٹرسٹ کا فیصلہ جب فیصل واڈہ جیسے لوگ کرینگے تو پھر عدالتیں بند ہونے چاہیے :اسدقیصر
*القادر ٹرسٹ میں عمران خان کی سزا کے خلاف کل ملک بھر میں بھرپور احتجاج ہوگی:اسدقیصر
*یہ ملک اسی طرح نہیں چلے گا ہم آٸیندہ ہفتے پھر سے آسلام آباد کا رخ کرینگے:اسدقیصر
