تمام دوستوں کو اطلاع دی جاتی ہے کہ نادرا آفس میں پیدائش سرٹیفکیٹ کے لیے پالیسی تبدیل ہو گی ہیں۔حکومت نے بچوں کے ‘فارم ب’ بنانے کی پالیسی میں تبدیلی کر دی، والدین سے نئے طریقہ کار پر عمل کرنے کی اپیل۔
حکومت نے بچوں کے ‘فارم ب’ بنانے کی پالیسی میں تبدیلی کی ہے جس کے تحت اب والدین کو نیا طریقہ کار اپنانا ہوگا۔ عوام سے گزارش ہے کہ ‘فارم ب’ کے حصول کیلئے نیچے دیے گئے ہدایات پر عمل کریں تاکہ آپ کو کسی بھی قسم کی دشواری کا سامنا نہ کرنا پڑیں۔
اس کو چیک کر لیں شکریہ